Posted inکھیل

چیمپئنز لیگ: ریال میڈرڈ نے سالزبرگ کو شکست دے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریڈ بل سالزبرگ کو 5-1 کے واضح فرق سے شکست دی اور پلے آف مرحلے میں رسائی یقینی بنالی۔ سالزبرگ نے میچ کے آغاز میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، لیکن ریال میڈرڈ […]

Gift this article