Posted inکھیل

ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ 23 فروری کو فاطمہ جناح پارک (ایف نائن)اسلام آباد میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین بریگیڈیئر (ر)سلطان محمود […]

Gift this article