اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔ ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی ، سجاد محمود ہیڈ کوچ جبکہ حسن بلوچ انکے معاون ہونگے ۔ قومی ٹیم اپنی مہم […]
