پاکستان کے مایہ ناز کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی ہے، انہوں نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی۔ نیپال میں واقع 8 ہزار 845 میٹر بلند اس خطرناک چوٹی پر ساجد سدپارہ کل صبح تقریباً 5 بجے کامیابی سے پہنچے۔ یہ سنگِ […]
