اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے، کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے […]
