میں محمدﷺ سے محبت کرتا ہوں کہنے پر مقدمہ،بھارت کے مسلمان حکومتی کریک ڈاؤن پر برہم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے ” الجزیرہ " کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی حکومت والے کئی بھارتی ریاستوں نے سینکڑوں مسلمانوں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں جن میں سے زیادہ تر شمالی […]
