اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025 کی پہلی ششماہی میں پاکستان میں ایس اے گیمز کے 14ویں ایڈیشن کے انعقاد کے لیے منظوری دے دی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025 کو یا اس کے آس پاس شروع ہو سکتے ہیںجبکہ دو […]
