Posted inکھیل

ساؤتھ ایشیا ایتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان کی ساف ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑی ساف جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور بھارت میں منعقد ہونے والی چوتھی ساف ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔ چئیرمین ساؤتھ ایشیا ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کے مطابق ساف جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 ستمبر سے بھارت کے شہر چنئی […]

Gift this article