اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ شامی گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی 1974 میں اسرائیل اور شام کے بیچ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ ہے۔ اس معاہدے کے تحت سرحد پر بفرزون میں دونوں طرف سے فوج تعینات […]
