Posted inTop News, پاکستان

ملالہ یوسفزئی کو جاپانی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے تعلیمی اداروں میں امن، تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے آگاہی کے لیے ملالہ یوسفزئی کی زندگی اور جدوجہد کو نصاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ، پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو جاپانی طلبہ کے لیے ایک مثالی شخصیت […]

Gift this article