زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ ٹوٹل کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر سکندر رضا نے شاندار سنچری اسکور کی اور زمبابوے کو مردوں کے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ اسکور تک پہنچا دیا۔ انہوں نے صرف 43 گیندوں پر 15 چھکوں اور 7 چوکوں کی […]
