اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے رپورٹ کیا کہ اسٹیٹ بینک کے […]
