روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر مستحکم رکھنے کے لیے انٹربینک مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر سے زائد خریدے۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر خریدنے کے […]
