اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمن کوچ جورگن کلوپ، ، کو ریڈ بل کی عالمی فٹ بال کے سربراہ کے طور پر مقرر کرلیا گیا ہے۔ یہ ان کی پہلی ملازمت ہے جو انہوں نے اس سال کے شروع میں لیورپول چھوڑنے کے بعد حاصل کی ہے۔ کلوپ یکم جنوری 2025 سے […]
