Posted inکھیل

پارٹنر کمپنی کی دستبراداری کے بعد پاکستان فٹبال لیگ کو بڑا دھچکا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال لیگ (پی ایف ایل) کو اس کی پارٹنر کمپنی ریڈ اسٹرائیک اسپورٹس کی جانب سے لیگ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ریڈ اسٹرائیک، جس نے مشہور فٹ بال کھلاڑیوں کو پاکستان لانے میں مدد کی تھی، نے دستبرداری […]

Gift this article