عصمت دری کے ملزم کو 1 ملین یورو کی ادائیگی کے بعد ہسپانوی جیل سے ضمانت مل گئی اردو انٹرنیشنل سپورٹس ڈیسک، تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے سابق فٹبالر ڈینی الویس جیل کی سزا سے عارضی رہائی پا گئے جبکہ وہ عصمت دری کی سزا کے خلاف اپیل کر رہے ہیں۔ دنیا کے مایہ ناز […]
