اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیہ کی پارلیمان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق سے متعلق بل منظور کرلیا ہے، جس کے بعد تینوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے باضابطہ نفاذ کی راہ ہموار ہوگئی […]
