اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس کے سابق فٹبالررافیل ورانے نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام میں کہا کہ وہ اس وقت کھیل کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں جب وہ اپنی بہترین فارم میں ہیں، نہ کہ اس وقت جب وہ […]
