فیض حمید کیس، ناقابلِ گرفت سے سزا یافتہ تک : ڈان نیوز اداریہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز اپنے اداریہ میں لکھتا ہے کہ یہ بلاشبہ ایک سنجیدہ یاد دہانی تھی کہ اقتدار کے عروج پر نظر آنے والے ناقابلِ گرفت افراد بھی ایک دن قانون کے کٹہرے میں لائے جا سکتے ہیں۔ ریٹائرڈ […]
