اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم فاریسٹ نے پیراگوئے کے فارورڈ رامون سوسا کو ارجنٹائن کے کلب ٹالریز سے 9.3 ملین پاؤمنڈ میں سائن کیا ہے۔ 24 سالہ سوسا، نے کلب کے ساتھ پانچ سال کے معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ سوسا ایک اسٹینڈ آؤٹ کھلاڑی رہا ہے، جس نے 17 […]
