اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے سابق ریفری ڈیوڈ کوٹ نے ریفریز کی تنظیم پی جی ایم او ایل سے اپنی برطرفی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 42 سالہ ڈیوڈ کوٹ کو رواں ماہ کے آغاز میں ان کے رویے کی مکمل تحقیقات کے بعد پی […]
