اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے باولر ریس ٹوپلے پر ہفتہ کو بارباڈوس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایک پریس ریلیز […]
