اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ہونے والے ریسلنگ میگا ایونٹ میں 29 سالہ پاکستانی پروفیشنل ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی ریسلر سنگھم دوبے کو شکست دے کر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ یہ چیمپئن شپ 4 اکتوبر کو منعقد ہوئی تھی، جس میں اطہر زاہد […]
