میرے بیٹے نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیا جس سے اتفاق نہیں کرتی،والدہ عثمان ڈار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ میں نے بیٹے سے کہا مر کر آ جاتے عمران خان کیخلاف بیان نہ دیتے۔ انہوں نے […]
