اطالوی فٹبال کلب یوونٹس نے ریال میڈرڈ سٹار ارڈا گلر سے معاہدے کو ‘جعلی’ قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) اطالوی فٹبال کلب یوونٹس کا کہنا ہے کہ ان کا انگلش ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے، جب ایک جعلی پوسٹ میں یوونٹس کا ریال میڈرڈ کے مڈفیلڈر ارڈا گلر کے ساتھ معاہدے […]
