روی شاستری نے ہاردک پانڈیا کو فٹنس بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے کہا کہ وہ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے بعد ون ڈے میں مسلسل کھیلنے کے لیے اپنی […]
