اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر روما یوسف نے پروفیشنل باؤٹ میں شاندار کامیابی اپنے نام کی. روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔ یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی ان کو […]
