اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کرنے سے آگاہ کیا، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، انسانی اسمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے لیے پوری یکسوئی […]
