اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی نے اتوار کو پیرس میں چار روسی صحافیوں کی ایکریڈیشن منسوخ کردی ۔کمیٹی نے اس اقدام کو فرانسیسی حکام کے فیصلے سے منسوب کیا لیکن ماسکو کو مزید کوئی وضاحت نہیں دی گئی ۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کے دفتر نے کہا کہ ایکریڈیشن واپس […]
