Posted inکھیل

روس نے بھی پاکستان کے ساتھ فرینڈلی میچ کھیلنے سے انکار کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق روس نے پاکستانی ٹیم کے ساتھ مجوزہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا ہے، یہ میچ 11 اکتوبر کو کھیلا جانا تھا۔ روسی فٹبال یونین نے میچ کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات اور وقت کی کمی کے باعث یہ میچ منعقد نہیں […]

Gift this article