Posted inTop News, پاکستان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا شہریوں کے لئےرمضان ریلیف پیکج کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا شہریوں کے لئےرمضان ریلیف پیکج کا اعلان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے شہریوں کے لئے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔ […]

Gift this article