پاکستان ریلویز کاعید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر آگئی، پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے 3 دن کے دوران کرایوں میں 25 فیصد رعایت کرنے کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت […]
