Posted inکھیل

ٹیسٹ ڈیبیو پر رضا اللہ نے ایجبسٹن ٹیسٹ میں 9 چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

برمنگھم: پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے  رضا اللہ نے ایجبسٹن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار اور دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ رضا اللہ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 63 گیندوں پر 81 رنز کی یادگار اننگز […]

Gift this article