Posted inکھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

کراچی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ایتھلیٹ رایان حبیب نے عالمی سطح کے مشکل ترین مقابلوں میں شمار ہونے والے آئرن مین چیلنج کو کامیابی سے مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ووڈ […]

Gift this article