بھارت کے سابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بڑا انکشاف کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق سابق ہندوستانی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے انکشاف کیا ہے کہ 2021/22 کے سیزن کے دوران جنوبی افریقہ میں ہندوستان کی ٹیسٹ سیریز میں شکست ان کے دور کا سب سے کم پوائنٹ ہے۔ 2021/22 […]
