Posted inکھیل

راولپنڈی میں 25ویں قومی مینز بیس بال چیمپیئن شپ شروع ہو گئی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فیڈریشن بیس بال (پی ایف بی) کے زیر اہتمام 25ویں قومی مینز بیس بال چیمپئن شپ اتوار کو جی ایچ کیو راولپنڈی بیس بال گراؤنڈ میں شروع ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیفٹیننٹ کرنل نبیل رانا نے بطور مہمان خصوصی شرکت […]

Gift this article