Posted inکھیل

پاکستان کے راشد ملک نے آئی ٹی ایف دبئی ماسٹرز میں 60 پلس سنگلز ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آئی ٹی ایف سینئر کھلاڑی راشد ملک نے دبئی میں ہونے والے آئی ٹی ایف دبئی ماسٹرز 200 ایم ٹی کے 60+ سنگلز فائنل میں کامیابی حاصل کی ۔ راشد ملک کا مقابلہ 60 سال سے زائد عمر کے سنگلز کے فائنل میں اپنے ہی […]

Gift this article