افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا وہ 700 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے گیند باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز ورلڈ کپ کے ایک میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف وکٹ حاصل کرکے اپنے نام […]
