جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز راسی وین ڈیر ڈوسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز 9 […]
