دنیش کارتک کو رائل چیلینجرز بنگلور و کا بیٹنگ کوچ اور مینٹور مقرر کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلورو نے دنیش کارتک کو مردوں کی ٹیم کا بیٹنگ کوچ اور بیٹنگ مینٹور مقرر کیا ہے۔ کارتک نے آئی پی ایل 2024 تک آر سی بی کے لیے کھیلا اس […]
