ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ ایران میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی اور شام 6 بجے تک جاری رہےگی تاہم رات گئے تک توسیع […]
