مریم نواز کا بڑا اعلان،2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گھر […]
