پاکستانی طلبہ پر حملہ: کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کرغزستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کرغزستان سفارت خانے کے چارج […]
