Posted inکھیل

اسپینش لالیگا :بارسلونا کی دانی اولمو کے شاندار ڈیبیو گول سے ویلیکانو کو شکست

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسپینش لالیگا کے میچ میں بارسلونا اور ریو ویلیکانو آمنے سامنے تھے جہاں کھیل کے شروع میں ہی ہوم ٹیم ویلیکانو نے یونائی لوپیز کی مدد سے گول کرکے اپنی برتری کو ابتدائی طور پر 1-0 سے بڑھا دیا ۔ بارسلونا نے پیڈری کے گول سے رافینہا […]

Gift this article