تائیوان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، یہ ایک دن سے بھی کم عرصے میں جزیرے پر آنے والا دوسرا شدید زلزلہ ہے، تاہم فوری طور پر نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق تائیوان […]
