محسن نقوی کا کراچی کا دورہ، داؤدی بوہرہ برادری کے رہنماؤں سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی کا دورہ کیا اور داؤدی بوہرہ برادری کے رہنما سیدنا مفضل سیف الدین سے برہانی پیلس میں ملاقات کی۔ انہوں نے سولجر بازار میں شاہ شہیدان امام بارگاہ کا بھی دورہ […]
