Posted inپاکستان

خیبر پختونخوا: 2024 میں دہشتگردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشتگردی کے سب سے زیادہ 121 واقعات ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں پیش آئے۔ بنوں میں 116 اور خیبر میں 80 ناخوشگوار واقعات رونما ہوئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے […]

Gift this article