بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں،فیصل واوڈا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں،یہ چاہتے ہیں معصوم پاکستانیوں کا خون بہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران […]
