Posted inبین الاقوامی

جنگ سے خوف زدہ نہیں مگر جنگ چاہتے بھی نہیں ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

جنگ سے خوف زدہ نہیں مگر جنگ چاہتے بھی نہیں ہیں، ایرانی وزیرخارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقجی نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے اور ان کا ملک اسرائیل کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا زیادہ بھرپور انداز سے جواب دے […]

Gift this article