Posted inTop News, آج کے کالمز, پاکستان

دیہی خواتین کی تعلیم اور تولیدی صحت: بڑھتی آبادی کے چیلنجز

معصومہ زہرا اسلام آباد پاکستان کی آبادی ایک اندازے کے مطابق چوبیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور آبادی کی اکثریت دیہی علاقوں میں مقیم ہے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ قومی آبادی کا ساٹھ فیصد سے زیادہ حصہ دیہی علاقوں میں قیام پزیر ہے۔ شرح خواندگی کی بات کی جائے تو […]

Gift this article